آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریزکےمنتظر

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریزکےمنتظر
کیپشن: آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریزکےمنتظر

ایک نیوز: آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریزکے منتظر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مچل مارش کاکہنا ہے کہ خواہش ہے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کاحصہ بنوں۔ہوم فینز کے سامنے کھیلنے کا منتظر ہوں۔پرتھ سٹیڈیم کی پچ دنیا کی بہترین پچ ہے۔

مچل مارش کامزید کہنا ہے کہ پرتھ پچ فاسٹ،باؤنسی ہوتی ہے،بولرز اور بیٹرز کو مدد ملتی ہے۔پیٹ کمنز شاندار انداز میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔کسی بھی فارمیٹ میں ٹیم کی نمائندگی فخر کی بات ہے۔

History

Close |

Clear History