شیخوپورہ:تیزرفتارڈمپرنےموٹرسائیکل کوکچل دیا،میاں بیوی جاں بحق

شیخوپورہ:تیزرفتارڈمپرنےموٹرسائیکل کوکچل دیا،میاں بیوی جاں بحق
کیپشن: Sheikhupura: The Tizraft dumper ran over the motorcycle, the husband and wife died

ایک نیوز:شیخوپورہ میں تیزرفتارڈمپرنےموٹرسائیکل کوکچل دیاحادثےمیں میاں بیوی جاں بحق ہوگئےاورایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق شیخوپورہ میں لاہور سرگودھا روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیموں نے جائےوقوعہ پرپہنچ کرامدادی کارروائیاں کی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثے میں میاں بیوی موقع پرہی جاں بحق ہوگئےجبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی۔حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےمیاں بیوی کی شناخت 53 سالہ یونس اور45 سالہ سلمہ کےنام سےہوئی ہے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں مرنےوالوں کی لاشیں اورزخمی کوڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔