ایک نیوز نیوز : اسپیکر قومی اسمبلی نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے اسپشل کمیٹی تشکیل دے دی۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر خورشید شاہ اسپیشل کمیٹی کے چیئر مین ہوں گے جبکہ مرتضی جاوید عباسی، خالد مگسی اور نوید جیواکمیٹی میں شامل ہوں گے ،پی ٹی آئی منحرف رکن رامیش کمار،نزہت پٹھان اور رکن اسمبلی صابر حسین کمیٹی کے رکن مقرر کردیئے گئے ہیں ۔کمیٹی آئین کے آرٹیکل 25بی،51، 63بی،92 اور 106 میں ترمیم بل کا جائزہ لےگی، آئین میں ترامیم اور صوبوں کے قیام سے متعلق تیس روز میں کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی۔
نئے صوبوں کا قیام :اسپیکر قومی اسمبلی نے بڑا قدم اٹھا لیا
Dec 01, 2022 | 23:51 PM