ایک نیوز نیوز: انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سب سے زیادہ رنز کا 112 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
رپورٹ کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنا ہی ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے روز 506 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف 506 رنز ایک دن میں سب سے زیادہ بنائے گئے رنز ہیں۔اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ نے 494 کا ریکارڈ بنایا تھا۔ اس سے قبل انگلینڈ نے 1954 میں نوٹنگھم ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ایک دن میں 496 رنز بنائے تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک دن میں سب سے زیادہ رنز انگلینڈ نے انڈیا کے خلاف 588 رنز اسکور کیے تھے۔