حافظ آباد: کار سوار کو بچاتے بس الٹ گئی، 12 مسافر زخمی

حافظ آباد: کار سوار کو بچاتے بس الٹ گئی، 12 مسافر زخمی

ایک نیوز نیوز: حافظ آباد سے جھنگ جاتےبس کو حادثہ پیش آیا جس میں کار سوار کو بچاتے کار الٹ گئی۔
رپورٹ کے مطابق مازکو چوک میں موٹر سائیکل سوار کو بچاتے مسافر بس الٹ گئی ۔  حادثے میں 12 مسافر شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  ہے۔ 
ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو نےزخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا  ہے  زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ 

https://www.pnntv.pk/digital_images/large/2022- 12-01/news-1669879682-5180.jpeg