لاہور کی فضا پھر آلودہ ہونے لگی.زہریلے دھویں سے ایئر کوالٹی انڈیکس بڑھ کر تین سو اٹاسی تک جا پہنچا ہے۔ سموگ کے باعث ایئر پورٹ پر حد نگاہ بھی محدود ہوچکے ہے۔ سول ایوی ایشن نے ایئر لائنز کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں ہیں.
https://www.youtube.com/watch?v=gfX26eOvd3w