لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی،لاہور دنیا کا تیسرا آلودہ ترین شہر بن گیا

لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی،لاہور دنیا کا تیسرا آلودہ ترین شہر بن گیا
(ایک نیوز نیوز) حکومتی دعوے بے بنیاد رہے، اقدامات نمائشی کی گئی ۔

لاہور کی فضا پھر آلودہ ہونے لگی.زہریلے دھویں سے ایئر کوالٹی انڈیکس بڑھ کر تین سو اٹاسی تک جا پہنچا ہے۔ سموگ کے باعث ایئر پورٹ پر حد نگاہ بھی محدود ہوچکے ہے۔ سول ایوی ایشن نے ایئر لائنز کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں ہیں.

https://www.youtube.com/watch?v=gfX26eOvd3w