تفصیلات کے مطابق عدالت میں حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز پیرول پر ہیں، ان کی دادی فوت ہوئی ہیں لوگ تعزیت کےلیے آرہے ہیں، جج امجد پرویز نے استفسار کیا کہ صبح صبح کون تعزیت کے لیے آتا ہے، پیرول کا اس سے کوئی تعلق نہیں، انہیں پیش ہونا چاہیے تھا، جنازہ ہوچکا، کل ہو چکے اب اور کیا رہ گیا ہے، وکیل نے استدعا کی کہ صرف ایک روز رہ گیا پیرول کا عدالت حاضری معافی قبول کرئے، عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی.
(ایک نیوز نیوز) احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چوہدری نے کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز کے پیش نہ ہونے پر سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔