نیوزی لینڈ محکمہ صحت کے اعلامیے کے مطابق تین کھلاڑیوں کے نتائج مشتبہ طور پر ہسٹورک ہیں۔ تاہم ایک ٹیسٹ کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے۔ گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا. جس کے بعد کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد سات ہو گئی تھی۔۔ اس وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاحال ٹریننگ کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد عباس کو نان انفکشیس قرار دے کر سکواڈ کے دیگر ارکان کو جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔
(ایک نیوز نیوز) دورہ نیوزی لینڈ پر موجود قومی کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کی تیسرے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی، قومی سکواڈ کے چھیالیس میں سے بیالیس ارکان کے نتائج منفی آ گئے ہیں۔