بھارت سے آنے والاخطرناک اژدہاجنگل میں چھوڑدیا گیا

Aug 01, 2023 | 16:37 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:شکر گڑھ کے سرحدی گاؤں سکھوچک سے 15 فٹ لمبا 60 کلو گرام وزنی سانپ بر آمد ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق شکر گڑھ محکمہ وائلڈ لائف نے سانپ کو پکڑ کر دوبارہ  جنگل میں آزاد کر دیا،بھارتی سیلابی ریلے سے سانپوں کی بہتات ' شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-01/news-1690889603-4262.mp4

مزیدخبریں