ایک نیوز : تم ہو تو میں اتنی بڑی دنیا میں اکیلی نہیں ،،، فاطمہ بھٹو نے اپنے بھائی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر اسے جذباتی انداز میں وش کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کوسالگرہ کا پیغام دیتے ہوئے مرتضی بھٹو شہید کی بڑی بیٹی فاطمہ بھٹو نے پیغام شئیر کیا ہے کہ ’’ زمین نامی سیارے پر میرے پسندیدہ ترین انسان کو سالگرہ مبارک ہو،
. ہمارے بابا انہیں رات گئے تک اپنی اسٹڈی میں بٹھا کر نمکو کھلاتے اور لطیفے سناتے تھے ۔ اور میں نے بھی بڑی بہن ہونے کے ناطے بچے نوجوان اور بالغ کے طور پر اتنی ہی محبت دی ۔ تمہارے جیسا بھائی ہونے کا مطلب ہے کہ میں زمین پر کبھی تنہا نہیں ہوں۔ ‘‘
Happy birthday to my favourite person on the planet, @BhuttoZulfikar. Our father used to keep him up late at night sitting in his study, nibbling nimco together and making jokes. I did the same as a kid,teenager, &adult. Having you as a brother means I’m never alone on earth ???????? pic.twitter.com/Mf3ep7ATXp
— fatima bhutto (@fbhutto) August 1, 2023