قصور:بوسیدہ مکان کی چھت گرنےسےایک خاتون جاں بحق،4افرادزخمی

قصور:بوسیدہ مکان کی چھت گرنےسےایک خاتون جاںبحق،4افرادزخمی
کیپشن: Kasur: A woman died and 4 people were injured when the roof of a dilapidated house collapsed

ایک نیوز:قصورمیں بوسیدہ مکان کی چھت گرنےسےایک خاتون جاں بحق اور4افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق قصورکےنواحی علاقےرحمت نگرمیں بارش کےباعث بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق مکان کی چھت گرنےسےایک خاتون موقع پرہی جاں بحق اور4افرادزخمی ہوگئے،واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےملبےسےلاش اورزخمیوں  کو نکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا۔