ملک امجد ٹوانہ کی بطور چیئرمین ایف بی آرتعیناتی کی منظوری

Aug 01, 2023 | 00:20 AM

ایک نیوز :وزیراعظم نے ملک امجد ٹوانہ کو نیاچیئرمین ایف بی آر لگانے کی منظوری دیدی۔
وفاقی کا بینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے ملک امجدٹوانہ کی تعیناتی کی منظوری دی۔ملک امجد ٹوانہ ان لینڈ ریونیو سروس میں گریڈ 21کے افسر ہیں۔ملک امجد ٹوانہ کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرری کا نوٹیفکیشن آج ۔متوقع ہے ۔

مزیدخبریں