ایک نیوز نیوز: پاکستان تاجر برادری نے بل میں ٹیکس کے خلاف ایف بی آر آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
تفصیلات کے مطا بق مظاہرین نے روڈ کو بلاک کردیا۔ احتجاج میں ایف بی آر اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ رکن سندھ اسمبلی ٹی ایل پی قاسم فخری نے بھی مظاہرے میں شرکت کی۔
احمد شمسی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں بلوں میں ٹیکس کیخلاف سب سے پہلے قرارداد پیش کی گئی۔ ہماری حمایت پر ٹی ایل پی،ایم کیو ایم، تحریک انصاف کے شکر گزار ہیں۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-01/news-1659353659-1152.mp4