نبیل ملک: لاہور سے بغداد جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہو گئی۔
تفصیلات کے لاہور سے بغداد جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہو گئی ہے۔ جہاز میں فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث پرواز کی روانگی منسوخ کی گئی ہے۔ فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث پرواز کی روانگی منسوخ ہونے پر 160 سے زائد مسافروں کا ایئرپورٹ پر احتجاج کیا۔
ایئرپورٹ انتظامیہ کےمطابق مسافروں کے ساتھ کامیاب مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تمام مسافروں کو ہوٹل منتقل کیا جا رہا ہے۔جہاز ٹھیک ہونے کے بعد پرواز کو روانہ کیا جائے گا۔