سلیمان اعوان: لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی جائیدادوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اشتہاری ملزم سلیمان شہباز کے نام چنیوٹ میں 200کنال سے زائد اراضی ہے۔ سلیمان شہباز کے مختلف بینکوں میں 29 اکاؤنٹس موجود ہیں۔ بینک اکاؤنٹس مین 3کڑور 70لاکھ 24ہزار 500 روپے موجو ہے۔ سلیمان شہباز کے 13 کمپنیوں میں 19کڑور سے زائد سے شئیر ہیں۔
واضع رہے کہ سپشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری ملزم سلیمان شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔