سری لنکن بلے باز نے جاوید میانداد کا ریکارڈ برابر کر  دیا

Apr 01, 2024 | 23:47 PM

ایک نیوز:سری لنکا کے بلے باز کامندو مینڈس نے  چار اننگز 419 رنز بنا کرجاوید میانداد کا ریکارڈ برابر کیا۔

پاکستان کے جاوید میانداد نے 1976 میں کیرئر کی پہلی چار اننگز میں 419 رنز سکور کیے تھے۔سری لنکا کے 25 سالہ بلے باز  کامنڈو مینڈس نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

مزیدخبریں