نوازشریف عیدالفطرکہاں منائیں گے؟

Apr 01, 2024 | 13:23 PM

ایک نیوز:قائدمسلم لیگ ن نوازشریف عیدالفطرکہاں منائیں گے؟
خاندانی ذرائع کےمطابق قائدن لیگ نوازشریف کاعمرہ اورلندن جانے کا کوئی پلان تاحال ترتیب نہیں دیا گیا، نواز شریف عید الفطر پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منائیں گے ۔

خاندانی ذرائع کےمطابق حسن نواز اور حسین نواز بھی اس مرتبہ عید پاکستان میں کریں گے، نوازشریف کےلندن دورہ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔

مزیدخبریں