ایک نیوز:چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کے دو بڑے آمنے سامنے آ گئے۔انوار الحق کاکڑ کو مقتدرحلقوں کی حمایت حاصل،بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو بھی نامزد کردیا۔
تفصیلات کےمطابق صدر آصف زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔بیٹا یوسف رضا گیلانی اور مقتدر حلقے انوار الحق کاکڑ کو لانا چاہتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ابھی تک یوسف رضا گیلانی کے نام سے پچھے نہیں ہٹے ۔پیپلز پارٹی کی قیادت چیئرمین سینیٹ کا حتمی فیصلہ رواں ہفتے کرے گی۔
ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیا ہوا ہے یوسف رضا گیلانی ہوں یا انوار الحق کاکڑ ن لیگ اس کی حمایت کرئے گی۔