ایک نیوز :مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔
تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے ان کو سربراہان مملکت کے برابر پروٹوکول دیا جائے گا،سعودی عرب میں نواز شریف عمرہ ادا کریں گے اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
نوازشریف کا دورہ سعودی عرب
Apr 01, 2023 | 23:42 PM