ایک نیوز: صوبائی دارالحکومت پشاورکی شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں ڈریس کوڈ کا اعلامیہ کردیا ہے خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کی شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے لئے گھٹنوں تک قمیض، ٹرائوزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیدیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی پر ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگاجبکہ اسٹوڈنٹ کارڈ بھی لازمی اپنے پاس رکھنا ہوگا۔