Top Headlines :
دونوں میچز راولپنڈی سٹیڈیم میں ہی کھیلے جائیں گے
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف 23 رنز سے کامیابی حاصل کی
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری بھی میچ کے مہمانِ خصوصی تھے
Emotions ran high as soulful musical tributes took over the stadium
پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹاپ پر ہے اور پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8بجے شروع ہوگا
پی ایس ایل 10 وہیں سے شروع ہو رہا ہے جہاں سے اس روکا گیا تھا
ٹورنامنٹ کا فائنل 25مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا
پی ایس ایل مینجمنٹ نے لیگ کے آغاز کا مجوزہ شیڈول تیار کر لیا
میچز ملتوی کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے مشورے پرکیاگیا
پی سی بی کھیل اور سیاست کو ہمیشہ الگ رکھنے کے مؤقف پر قائم ہے
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فوڈ سڑیٹ کے قریب پاک فوج نے ایک اور بھار تی ڈرون مار گرایا
پشاور زلمی کی ٹیم آٹھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے
پی ایس ایل میں رائیلی روسو کی یہ تیسری سنچری ہے
ٹاس شام 7:30 بجے ہوگا جبکہ میچ کا پہلا گیند رات 8بجے کرایا جائے گا
پشاور زلمی نے ملتان سلطانزکو 7وکٹوں سے شکست دے دی تھی
پشاور زلمی نے 109رنز کا ہدف 13 اوورز میں حاصل کرلیا۔
پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کے 6 جبکہ ملتان سلطانز کے 2 پوائنٹس ہیں۔
Shaheen Shah Afridi conceded 41 runs in his 3 overs
لاہور قلندرز نے 7.5 اوورز میں ایک وکٹ پر 90رنز بنائے تھےکہ بارش شروع ہوگئی